"عذرا شیروانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
اضافہ مواد, اضافہ حوالہ جات
سطر 1:
عذرا شیروانی و1و و2و (1940–2005) ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ تھیں ان کا کیریئر 35 سال سے زیادہ عرصے پر محیط ہے جس میں انھوں نے مختلف کردار ادا کیے و3و. 
ایک پاکستانی اداکارہ تھیں جو [[1940ء]] کو پیدا ہوئی،
 
19 دسمبر 2005ء کو پاکستان ٹیلی وژن کی مایہ ناز اداکارہ عذرا شیروانی نے امریکا میں وفات پائی ۔ جہاں وہ ایک طویل عرصے سے اپنے بیٹے کے ساتھ مقیم تھیں۔ عذرا شیروانی نے بے شمار ٹیلی وژن ڈراموں میں اپنی اداکارانہ صلاحیتوں کے جوہر دکھائے مگر انکل عرفی اور تنہائیاں میں ان کی یادگار پرفارمنس کو ٹی وی ناظرین کبھی فراموش نہ کرسکیں گے۔ وہ ان اداکارائوں میں شامل تھیں جنہیں مدنظر رکھ کر خصوصی کردار تخلیق کئے جاتے تھے۔ عذرا شیروانی امریکا ہی میں آسودۂ خاک ہیں۔
==حوالہ جات==
عقیل عباس جعفری
 
=== پیشہ ورانہ زندگی ===
عذرا شیروانی نے  بہترین پروڈیوسروں کے ساتھ کام کیا جن میں محسن علی ، شرین خان ، شہزاد خلیل ، سلطانہ صدیقی ، ظہیر خان اور ساحرہ کاظمی شامل ہیںو3و  انہوں نے فاطمہ ثریا بجیا ، حسینہ معین اور انور مقصود سمیت اپنے وقت کے کچھ بہترین ادیبوں کے ساتھ بھی کام کیا۔
 
ان کے یادگار کرداروں میں انکل عرفی میں غازی آپا ، تنہایاں میں آپا بیگم اور دھوپ کنارے میں فاضیلت کا کردار شامل ہیں۔ انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 1960 کی دہائی کے آخر میں پی ٹی وی راولپنڈی اسٹیشن سے کیا و3و۔
 
حسینہ معین کے تنہایاں میں آپا بیگم کا کردار بلاشبہ ان کے کیریئر کا سب سے بہترین اور مشہور کردار ہے جس میں انھوں نے ایک سخت گیر بہن کا کردار ادا کیا جمشید انصاری  بطور  بقراط کے ساتھ ان کے مقالمے بہت پسند کئے گئے۔
 
انکل عرفی میں غازی آپا کا کردار  شہرہ آفاق حیثیت رکھتا ہے۔ستارہ اور مہرونیسا میں  انھوں نے ستارہ (عتیقہ اوڈھو) کی خود غرضی ماں کا کردار ادا کیا اور "آنگن ٹیڑھا" میں انھوں نے محبوب احمد (شکیل) کی ساس عرف سلیہ بیگم کا کردار ادا کیا۔
 
=== وفات ===
19 دسمبر 2005ء کو پاکستان ٹیلی وژن کی مایہ ناز اداکارہ عذرا شیروانی نے امریکا میں وفات پائی جہاں وہ ایک طویل عرصے سے اپنے بیٹے کے ساتھ مقیم تھیں۔ عذرا شیروانی امریکا ہی میں آسودۂ خاک ہیں۔
 
==حوالہ جات==
 
[[زمرہ:1940ء کی پیدائشیں]]