"وادی کہون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
0 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
| style="background:#F4C2C2" align="center" width="130px" colspan=2 |'''<font size="1" color=black>Kahoon<font>'''
|-
| colspan="2" style="border-bottom: 2px solid #D3D3D3;" | [[تصویر:Pakistanپاکستان - Punjab - Chakwal.svg|250px]]
|- align="center"
|-
| [[ملک]]:|| [[پاکستان]][[تصویر:Flag of Pakistan.svgپاکستان۔svg|25px]]
|-
| [[صوبہ]]: || [[پنجاب (پاکستان)|پنجاب]]
|-
|[[ضلع]]: || [[ضلع چکوال|ضلع چکوال]]
|-
|[[زبان]]: || [[پنجابی|پنجابی]]
|-
|}
سطر 24:
[[کلرکہار]] سے [[چوآسیدن شاہ]] جانے والے راستے پراس علاقہ میں صدیوں پرانے [[کٹاس]] مندر ہیں جو ہندوتہذیب میں اہم مقام رکھتے ہیں اور وہ بدھ عبادت گاہ ہے جہاں اشوک بادشاہ نے عبادت کی تھی اور وہ پہاڑیاں ہیں جہاں سے دنیا کے قدیم فوسل ملے تھے۔ وادی کہون میں مختلف گاؤں ہیں جن میں تقریباً اڑھائی لاکھ لوگ عرصہ دراز سے رہائش پزیر ہیں اور بارانی کاشت اور فوجی ملازمت ان کے پیشے ہیں۔
کہون وادی کے علاقہ میں دو تین کلومیٹر کے فاصلہ پر جو پہاڑیاں ہیں ان میں ایسی مٹی اور پتھر (چونے کی مٹی اور جپسم) پائے جاتے ہیں جو سیمنٹ بنانے کے کام آتے ہیں۔
کہون وادی کے گاؤں [[چوآسیدن شاہ]]، [[ڈنڈوت (ضلع چکوال)|ڈنڈوت]]، [[ملوٹ (چکوال)|ملوٹ]]، [[خیرپور گاؤں، ضلع چکوال|خیرپور گاؤں]] [[دلیل پور]][[کھنڈوعہ]] [[کھوکھر بالا]] ۔[[ڈلوال]] [[وعولہ]] [[دوالمیال]] [[تترال]] [[ڈھریالہ کہون]] شامل ہیں۔<ref>ندائے کھوکھر زیر جون 2013ء چکوال</ref> <ref>[https://howlingpixel.com/wiki/Chakwal_District Chakwal District - Howling Pixel<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]{{مردہ ربط|date=Januaryجنوری 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
 
== حوالہ جات ==
 
{{حوالہ جات}}
== مزید دیکھیے ==
 
* [[وادی ونہار]]
* [[وادی جھنگڑ]]
* [[وادی دھن]
]
[[زمرہ:ضلع چکوال]]
[[زمرہ:وادیاں]]