"مافوقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق بذریعہ ویکی معاون
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 12:55، 18 اپریل 2021ء

نامانوس (انگریزی: Uncanny) ایک نفسیاتی تجربہ ہے کہ کوئی چیز حیرت انگیز طور پر جانی پہچانی لگے نہ کہ وہ غیر معروف یا معمہ خیز لگے۔[1] It may describe incidents where a familiar thing or event is encountered in an unsettling, eerie, or taboo context.[2][3] یہ اس وقت بھی ممکن ہے جب بر سبیل تذکرہ ایسے واقعات یا چیزوں سے کوئی رو بہ رو ہو جو عجیب وغریب نشیب و فراز سے گزر رہے ہوں، ان میں کوئی تجسس آمیز یا اداسی کی کیفیت ہو یا پھر معاشرے کی طرف سے عدم قبولیت کا پہلو ہو۔

اپریل 1941ء میں مطبوعہ معمہ خیز کہانیوں کے ایک مجموعے کا سرورق

ایرنسٹ نے مانوس کا تصور پیش کیا جسے سگمنڈ فرائڈ نے اپنے 1919ء کے جرمن زبان کے انشائیے Das Unheimliche میں مزید وضاحت کی اور گڑیوں اور موم کے مجسموں کے سناٹے یا عجیب و غریب ہونے کا تجزیہ کیا۔[4] فرائڈ کی رو سے مانوسیت معمول میں عجیب و غریب پہلو کی تلاش ہے۔[5]


مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Royle, p. 1.
  2. Royle, p. vii.
  3. D. Bate, Photography and Surrealism (2004) pp. 39–40.
  4. Sigmund Freud (1919)۔ "Das Unheimliche"۔ July 14, 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  5. Bate, D. 2004. Bungled memories: Series of five photographs examining, through the conventions of the still life genre, the thesis that accidents are not necessarily 'accidents'. p. 39-40