"ناانصافی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ حوالہ جات
درستی
سطر 1:
'''ناانصافی''' {{دیگر نام|انگریزی=Grievance}} کوئی غلط کار روائی یا سختی کی کیفیت ہے جو جھیلی گئی ہے، فی الواقع موجود رہی ہو یا وہ ایک مفروضہ نوعیت کی ہو سکتی ہے، جو کسی [[شکایت]] کے لیے بنیاد بن سکتی ہے۔ سابق میں یہ کسی سختی کے لزوم یا کسی سخت کار روائی کے سبب کو کہا جاتا تھا۔<ref>{{cite web|url=//www.collinsdictionary.com/dictionary/english/grievance|access-date=21 جنوری 2019|title=Definition of 'grievance'|website=[[کالنز انگریزی لغت]]}}</ref>
 
عام شکایت کسی کو کسی سے بھی ہو سکتی ہے۔ مثلًا بیٹے کو باپ سے، بیوی کو شوہر سے، بہن کو بھائی سے اور اسی طرح کسی ایک دوست کو اپنے دوست یا کسی ملاقاتی سے۔ مگر یہ شکایتیں غیر رسمی نوعیت کی ہوتی ہیں۔ ان میں عمومًا یا تو دو لوگ یا محدود دائرے اور حلقے کے لوگ دخل دیتے ہیں۔ اس میں تاوقتیکہ سنگین [[گھریلو تشدد]] یا [[قتل]] جیسا کوئی قانونی پکڑ کا معاملہ نہ ہو قانونی ایجنسیوں اور غیر متعلقہ لوگوں کے دخل کا امکان نہیں ہوتا۔ شکایت کی ایک اور قسم رسمی نوعیت کی ہو سکتی ہے۔ ایک طالب علم جو کسی جامعے کے اہلیتی امتحان میں درکار نمبروں سے پاس ہوتا ہے، اگر اسے داخلہ نہ دیا جائے تو وہ نہ صرف جامعے کے ارباب مجاز سے رجوع ہو سکتا ہے، بلکہ وہ عدالت کا بھی رخ کر سکتا ہے۔ اسی طرح سے سرکاری محکموں کی کار کردگی کو لے کر بھی لوگوں کی شکایتیں ہوتی ہیں۔ یہ رسمی شکایتیں ہوتی ہیں، جنہیں ناانصافی کہا جاتا ہے اور جنہیں دور کرنے پر حکومتیں اور ادارہ جات کوششیں کرتی ہیں۔ <ref>{{cite web|url=//www.collinsdictionary.com/dictionary/english/grievance|access-date=21 جنوری 2019|title=Definition of 'grievance'|website=[[کالنز انگریزی لغت]]}}</ref>
 
== سرکاری محکموں سے انصافی کی شکایتوں کی مثالیں ==