"سانچہ:صفحہ اول/بہترین مضمون/کری زیلڈا برٹس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:ConceptRashidun MarsCaliph colonyAli ibn Abi Talib - علي بن أبي طالب.jpgsvg|120px|frameless|بائیں|link=مریخقتل علی کیابن آبادابی کاریطالب]]
[[خلافت راشدہ]] کے چوتھے [[خلیفہ]] اور [[اہل تشیع]] کے پہلے [[امامت (اہل تشیع)|امام]] '''[[علی ابن ابی طالب|علی بن ابی طالب]]''' پر [[خارجی]] [[ابن ملجم]] نے 26 جنوری [[661ء]] بمطابق [[19 رمضان]]، [[40ھ]] کو [[کوفہ]] کی مسجد میں زہر آلود تلوار کے ذریعہ نماز کے دوران میں قاتلانہ حملہ کیا۔ اس حملہ کی وجہ سے علی زخمی ہوئے، اگلے دو دن تک آپ زندہ رہے لیکن زخم گہرا تھا، چنانچہ جانبر نہ ہو سکے اور [[21 رمضان]] [[40ھ]] کو وفات پائی۔ آپ تیسرے خلیفہ تھے جن کو خلافت کے دوران میں قتل کیا گیا، آپ سے پہلے [[عمر بن خطاب]] اور [[قتل عثمان بن عفان|عثمان بن عفان]] کو قتل کیا جا چکا تھا۔
مریخ ممکنہ انسانی آبادکاری کی سائنسی تحقیق کے لئے بہت زیادہ مرکز نگاہ رہا ہے۔ اس کا سطحی ماحول اور مریخ پر پانی کی موجودگی نے اس کو معقولیت کی حد تک نظام شمسی میں زمین کے بعد سب سے زیادہ قابل سکونت جگہ بنا دیا ہے۔ مریخ پر پہنچنا زہرہ کے بعد سب سے زیادہ کفایت شعار ہو گا۔ یہاں پہنچنے کے لئے زہرہ کے بعد فی کمیت اکائی کے لحاظ سے سب سے کم توانائی کی ضرورت ہو گی۔ تاہم کم توانائی کے استعمال کے باوجود عصر حاضر کے جدید کیمیائی ایندھن سے چلنے والا خلائی جہاز بھی یہاں تک کے سفر میں 6 تا 7 ماہ کا عرصہ لے گا۔ مریخ کی انسانی مہم کے دوران پیش آنے والی دوسری مشکلات بھی بیان کی جا چکی ہیں۔
 
<div align="right" class="noprint">[[مریخ کی آباد کاری|مکمل مضمون پڑھیں۔۔۔]]</div >
علی بن ابی طالب 656ء میں [[قتل عثمان بن عفان|قتل عثمان]] کے بعد خلیفہ بنے تھے۔ تاہم انھیں [[معاویہ بن ابو سفیان]] اور دیگر افراد کی جانب سے مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔ اور نتیجتاً [[تاریخ اسلام|اسلام]] میں پہلی خانہ جنگی ہوئی۔ اسے پہلا فتنہ بھی کہا جاتا ہے، اس کے بعد اسلامی خلافت دو حصوں میں بٹ گئی اور یوں [[خلافت راشدہ]] کے ساتھ [[دولت امویہ|خلافت امویہ]] کا آغاز ہوا۔
<div align="right" class="noprint">[[مریخقتل کیعلی آبادابن کاریابی طالب|مکمل مضمون پڑھیں۔۔۔]]</div >
</div>
<div id="mf-ur" style="text-align: left; padding-left:10%"><small>[[تصویر: HSUtvaldgrey.png|20px|alt=|link=]]&nbsp;'''[[ویکیپیڈیا:بہترین مضامین|دیگر بہترین مضامین]]'''</small></div>