"ڈوپلر ایفکٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
کسی [[موج]] کے [[منبع|منبع (Source)]] اور [[مشاہد|مُشاہد (Observer)]] کے درمیان اضافی حرکت کی وجہ سے موج کے [[تعدد]]  یا [[طول موج]] میں ظاہری تبدیلی '''ڈوپلر ایفکٹ''' {{دیگر نام|انگریزی=Doppler effect}} کہلاتی ہے۔
اسے [[آسٹریا]] کے ماہر طبیعیات دان [[کرسچین اندریاس ڈوپلر]] سے منسوب کیا جاتا ہے۔ جس نے سن 1842 عیسوی میں سب سے پہلے اس مظہر کو بیان کیا۔ یہ آواز کی لہروں میں بھی ہوتا ہے اور روشنی کی لہروں میں بھی۔<br>
[[File:Dopplerfrequenz.gif|thumb|upright=1.2|جب ایک کار رُکی ہوئی ہوتی ہے تو اس کے ہارن کی آواز آگے بھی اتنی ہی دوری تک جاتی ہے جتنی پیچھے کی جانب۔ لیکن جب کار تیزی سے آگے بڑھ رہی ہوتی ہے تو اس کی آواز ہر سیکینڈ میں آگے کم اور پیچھے زیادہ جاتی ہے۔ کار کے آگے آواز کی فریکوئینسی بڑھ جاتی ہے جبکہ پیچھے کی سمت فریکوئینسی کم ہو جاتی ہے۔ یہ ڈوپلر کا اثر ہے۔ اس خاکے میں آواز کی لہروں کو لال لکیروں سے ظاہر کیا گیا ہے۔]]
 
ڈوپلر اثر کائناتی اجسام کی رفتار کی پیمائش کا طریقہ ہے۔ چار سو [[نوری سال]] سے زیادہ کے فاصلے کو ماپنے کے لیے ڈوپلر اثر کا طریقہ کار استعمال کیا جاتا ہے۔ سورج کی روشنی جب [[منشور (بصریات)|منشور]] (تکون شیشہ) سے گزرتی تو سات رنگوں میں بٹ جاتی ان سات رنگوں کی پٹی کو روشنی کا [[طیف]] (Light Spectrum) کہتے ہیں۔ جس ستارے کی رفتار معلوم کرنی ہو اس کی روشنی کا طیف ناپا جاتا ہے۔<br>