"کوویکس" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی |
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م خودکار:تبدیلی ربط V3.4 |
||
سطر 1:
{{امتیاز|کوویکسین}}
'''کوویکس''' {{دیگر نام|انگریزی=COVAX}} '''کووڈ 19 ویکسینوں کی عالمی رسائی''' یا '''کووڈ 19 ویکسینز گلوبل ایکسیس''' کا مخفف ہے۔ یہ ایک عالم گیر پہل ہے جس کا مقصد [[کووڈ-19 ویکسین]]وں کی مساویانہ رسائی ہے۔ اس پہل کی ہدایت [[گاوی، دی ویکسین الائینس]] (جسے سابق میں گلوبل الائنس فار ویکسینز اینڈ امیونائزیشن یا محض گاوی بھی کہا گیا جاتا رہا ہے)، [[اتحاد برائے وبائی تیاری ایجادات]] یا کوئیلیشن فار ایپی ڈیمیک پری پیریڈ نیس مختصرًا سیپی اور [[عالمی ادارہ صحت]] مشترکہ طور پر کر رہے ہیں۔ یہ [[کووڈ-19 آلات رسائی رواں]] ( Access to COVID-19 Tools Accelerator) کے تین ستونوں میں سے ایک ہے۔ یہ پہل [[اپریل]] [[2020ء]] میں عالمی ادارہ صحت، [[یورپی کمیشن]] اور حکومت [[فرانس]] کی جانب سے شروع ہوئی تاکہ [[کووڈ 19]] کی [[عالمی وبا]] کو روکا جا سکے۔ کوویکس بین الاقوامی وسائل کو یکجا کر کے کم سے اوسط آمدنی والے ممالک بھی کووڈ 19 کی جانچ، علاج اور ویکسینوں کو یقینی بنانے کی کوشش ہے۔<ref name=GAVI1>{{cite web|title=COVAX explained|url=https://www.gavi.org/vaccineswork/covax-explained|website=gavi.org|publisher=[[GAVI]]|accessdate=فروری 25, 2021}}</ref> [[15 جون]] [[2020ء]] تک 165 ممالک جو [[انسانی آبادی]] کی ساٹھ فی صد آبادی کے حامل تھے، کوویکس میں شامل ہو گئے۔<ref>{{cite news|author=[[
== مزید دیکھیے ==
|