"موٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: درستی املا ← جس، == مزید دیکھیے ==؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
'''محرک''' (motor) کسی ایسے [[آلہ|آلے]] کو کہا جاتا ہے کہ جو حرکت دیتا ہو یا پیدا کرتا ہو، اسی لفظ سے [[انجن|محرکیہ (engine)]] بھی ماخوذ ہے جس سے مراد عام طور پر [[سائنس]] میں ایک ایسی حرکت دینے والے کی ہوتی ہے کہ جس کا ایک مکمل نظام ہوتا ہو اور اکثر وہ محرکیہ بذات خود بھی کسی نظام کا ایک حصہ ہوتا ہے۔
 
motor کا لفظ اصل خود حرکت کرنے والے کے مفہوم میں یعنی گاڑی وغیرہ کے لیے آتا ہو تو ایسی صورت میں اس کو اردو قواعد کے مطابق ر پر زبر کے ساتھ محرَک (''muhar-rak'') پڑھا جاتا ہے جبکہ حرکت دینے والے کے لیے (یا حرکت سے متعلق چیز یا جگہ کے لیے) motor کا لفظ آتا ہو تو ایسی صورت میں ر پر زیر لا کر محرِک (''muhar-rik'') ادا کیا جاتا ہے یا بعض اوقات حرکی کا لفظ بھی استعمال میں آتا ہے جیسے [[عصبون حرکی مرض|عصبون حرکی مرض (motor neuron disease)]] وغیرہ میں۔<ref>ایک اردو لغت میں محرک پر [http://www.crulp.org/oud/viewword.aspx?refid=25377 زیر اور زبر کا فرق و معنی]۔</ref>
 
برقی محرک کی ایک تعریف یہ بھی ہے: (electric motor) ایک ایسا محرک جو [[برقی توانائی]] کو استعمال کرتے ہوئے، [[مقناطیسی میدان|مقناطیسی میدانات]]ات اور [[مُوَصِّل|برقی رَو کے حامل موصلات]] کے درمیان تفاعل سے، [[آلاتی توانائی]] پیدا کرتا ہے۔
 
== محرک اور محرکیہ ==
محرک یعنی motor اور [[انجن|محرکیہ یعنی engine]] میں اہم ترین فرق یہ ہے کہ motor ایک ایسا [[آلہ]] ہوتا ہے کہ جو بہم پہنچائی جانے والی توانائی سے ایک گردشی کا تکراری [[حرکت]] پیدا کرتی رہتی ہے، جبکہ engine سے عام طور پر مراد ایک ایسے آلے کی ہوتی ہے کہ اندرونی احتراقی (Internal combustion) عمل انجام پاتا رہتا ہو اور اس کے ذریعہ سے وہ محرکیہ کسی قسم کی میکانی حرکت یا توانائی پیدا کرتا ہو یعنی عام طور پر محرکیہ میں [[توانائی]] بنانے کے لیے [[احتراق|احتراق (combustion)]] کا عمل واقع ہوتا ہے جو عام طور پر اندرونی ہوتا ہے، جسیے کہ [[اربع ضربہ دورہ|اربع ضربہ دورہ (four stroke engine)]] وغیرہ۔
== محرک کی قسمیں ==
[[فائل:Motors01CJC.jpg|تصغیر|239x239پکسل|برقی محرکات]]
[[برقی موٹر]] کیبنیادی طور پر تین اقسام موجود ہیں:
سطر 14:
3) تلیکالک موٹر
یہ تمام موٹر کم یا زیادہ ایک ہی اصول پر کام کرتے ہیں۔
== ڈی سی موٹر کے کام کرنے کا طریقہ ==
[[ڈی سی موٹر]] کے کام کا اصول بنیادی طور پر [[فلیمنگ کے بائیں ہاتھ کے قانون]] پر انحصار کرتا ہے۔ ایک بنیادی ڈی سی موٹر میں، ایک [[آرمیچر]] کو مقناطیسی قطبوں کے درمیان میں رکھا جاتا ہے۔ آرمیچرمیں ایک بیرونی ڈی سی ذریعہ کی طرف سے فراہم کی جانے والی بجلی چلتی ہے۔ ایک [[مقناطیسی میدان]] کے اندر موجودہہونے کی وحہ سے آرمیچر ایک طاقت محسوس کرے گا۔ فرض کریں کہ آرمیچر میں گھڑی کی طرح بجلی چل رہی ہے۔ تو ایک قطب (مثلآ دایاں) کے نزدیک آرمیچر میں ہماری طرف بحلی آیے گی اور دوسرے قطب کے نزدیک بجلی ہم سے دور جایے گی۔ اگر [[قطب شمالی]] داییں جانب ہے اور [[قطب جنوبی]] باءیں طرف، تو مقناطیسی میدان داییں سے باییں کی طرف ہو گا۔ اس طرح سے فلمنگ کے باییں ہاتھ کے قانون کے مطابق آرمیچر کے داییں والے حصہ میں نیچے کی طرف ایک طاقت محسوس ہو گی اور آرمیچر کے باییں طرف کا حصہ اوپر کی طرف طاقت محسوس کرے گا۔ ان مقابل طاقتوں کی وجہ سے یہ آرمیچرگھومے گا۔ اس [[گھماو]] کی وجہ سے دایاں والا حصہ بایاں بن جایے گا اور بایاں والا دایاں بن جایے گا۔ ایک [[کمیوٹیٹر]] ان میں بجلی کی سمت بدلے گا، جس کی وجہ سے موجودجہ دایاں والا حصے (پہلے بایاں والا تھا) میں بجلی ہماری طرف چلے گی۔ اس میں پہلے بجلی ہم سے دور جا رہی تھی۔
 
== مزید دیکھیںدیکھیے ==
 
* [[محرکی ضابط]] (motor controller)
* [[مبدلہ (برقی)]] (commutator electric)
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}