"مختصر سیرت رسول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد, اضافہ حوالہ جات
اضافہ حوالہ جات
سطر 1:
'''مختصر سیرتِ رسول''' (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) <ref>{{Cite web|url=https://shamilaurdu.com/book/nabi-mustafa-saw-ki-jame-seerat/17/|title=کتاب: نبی مصطفی کی جامع سیرت|website=مکتبہ شاملہ اردو}}</ref> <ref>{{Cite book|title=مختصر سیرۃ الرسول|publisher=Darussalam Global leader in Islamic books|isbn=9660980316|location=لاہور}}</ref>سیرت النبی پر ایک مختصر کتاب ہے جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پہ روشنی ڈالنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس کے مصنف کا نام عبد اللہ بن محمد بن عبدالوہاب ہے اسے الداعیۃ بالمکتب التعاونی لدعوۃ الجالیات بالجبیل (سعودی عرب) نے نشر کیا۔
 
== اردو ترجمہ ==
اس کتاب کا اردو ترجمہ حافظ محمد اسحاق نے کیا، تسوید و تصحیح اکرام اللہ ساجد گیلانی نے کی، جامعہ العلوم اثریہ جہلم، پاکستان نے پہلی دفعہ اسے 1990 میں شائع کیا۔ <ref>{{Cite web|url=https://dailyausaf.com/urdu-columns/news-202101-85511.html|title=مرکز حسنِ ملیح، محمد کے حضور|website=روزنامہ اوصاف|publisher=جامع العلوم اثریہ|last=احمد دین|first=محی الدین}}</ref><ref>{{Cite web|url=https://kitabosunnat.com/kutub-library/mukhtasir-seerat-ul-rasool-jadeed-audition|title=مختصر سیرت الرسول ﷺ ( جدید ایڈیشن )|accessdate=12 مئی 2021|website=kitabosunnat.com|publisher=طارق اکیڈیمی}}</ref>
 
== حوالہ جات ==