"تکثیف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 4:
بادل سے بارش کا ہوجانا۔ چونکہ بادل بخارات ہوتے ہیں اور جب بارش ہوتی ہے تووہ مائع (پانی)میں تبدیل ہو جاتے ہیں-
 
==لغوی استعمالات==
تکثیف کرنا (condense) زیادہ گاڑھا یا بستہ کرنا؛ (بستہ یا منجمد کر کے ) کسی چیز کا [[حجم]] گھٹانا؛ سمیٹنا، یکجا کرنا یا اکٹھا کرنا؛ [[خلاصہ]] کرنا (جیسے :to condense a magazine article)؛ گھٹانا یا بدلنا، مثلاً [[گیس]] یا [[بھاپ]] کا ٹھوس یا رقیق میں بدلنا؛ مجتمع کرنا؛ ایجاز کرنا۔ (مجازاً) عطر کھینچ لینا؛ دھنسنا؛ منجمد کرنا؛ کثیف کرنا؛ کثیف بنانا۔ (فعل لازم) زیادہ بستہ ہونا؛ بھاپ سے سیال میں بدلنا؛ گاڑھا ہونا؛ منجمد ہونا؛ کثیف ہونا؛ بستہ ہونا؛ جمنا۔<ref>آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان</ref>