"فردوس بریں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
اضافہ مواد, اضافہ حوالہ جات
سطر 1:
{{خانہ معلومات کتاب/عربی}}
'''فردوس بریں''' [[عبد الحلیم شرر]] کا ایک [[تاریخی ناول]] ہے جس میں اسلام کے خلاف فرقہ باطنیہ کی سازشوں کا احوال خوب شرح و بسط سے بیان کیا گیا ہے۔ عبد الحلیم شرر نے اس ناول میں فرقہ باطنیہ کےکی سرگرمیوں پر تاریخی حوالے سے روشنی  ڈالی ہے۔ا س ناول میں کردار نگاری اور منظر کشی بہت عمدہ ہے اور اس کی نظیر کم ہی اردو کے ناولوں میں ملتی ہے۔ <ref>{{Cite web|url=https://www.rekhta.org/ebook-detail/firdaus-e-bareen-abdul-halim-sharar-ebooks-4?lang=ur|title=فردوس بریں|accessdate=23 مئی 2021|website=ریختہ|publisher=مکتبہ جامعیہ، نئی دہلی}}</ref> <blockquote>"فردوس بریں کو اپنے موضوع کے اعتبار سے فرقہ باطنیہ کے عروج و زوال کی داستان کہا جا سکتا ہے"۔ ممتازمنگلوری </blockquote>
 
 
 
 بقول سید وقار عظیم <blockquote>”فردوس بریں کے قصے کا موضوع فرقہ باطنیہ کا وہ طوفان بلاخیز ہے جو پانچویں صدی ہجری میں دنیائے اسلام کے ليے ایک فتنہ بن کر آیا اور شباب کے انتہائی بلندیوں پرپہنچ کر اسی طرح ختم ہوا۔"</blockquote>
 
== ناول کی کہانی ==
ناول کی کہانی حسین اورزمرد کے گرد گھومتی ہے جو حشاشین (حسن بن صباح کے پیروکار)کے نرغے میں آ جاتے ہیں۔ کہانی کے آخر میں حسن بن صباح کا مضبوط قلعہ منگولوں کے ہاتھوں تباہ ہو جاتا ہے۔ شرر پر والٹر اسکاٹ کے انداز کی بھی جھلک ملتی ہے مگر اس سے کہیں زیادہ ان پر اردو صنف داستان کا اثر ہے۔ شرر کے دور میں ناول ایک نئی صنف تھی مگر شرر نے اس صنف سے انصاف کیا ، خاص طور پر حسین، شیخ وجودی اور زمرد کے کرداروں کو لے کر اس دور کی عمدہ منظر کشی کی۔<ref>{{Cite web|url=https://www.goodreads.com/book/show/15726423-firdaus-e-bareen|title=Firdaus e Bareen / فردوس بریں|accessdate=23 مئی 2021|website=گڈ ریڈز|publisher=سنگ میل، لاہور|first=عبدالحلیم شرر}}</ref> خوبصورت جملوں اور تراکیب کا استعمال اور لکھنوی زبان اس ناول کا خاصہ ہیں۔ حسین ایک سادہ لوح مسلمان ہے جو زمرد کی محبت میں گرفتار ہے اور شیخ وجودی سے مکالمے کے بعد ان کا عقیدت مند ہو جاتا ہے اور ہر کام کرنے کے لیے تیار ہو جاتا ہے۔ زمرد اس کے مقابلے میں سمجھدار اور حوصلہ مند لڑکی ہے جو حسن تدبیر سے حسین کی جان بھی بچائے رکھتی ہے اور گفتگو میں فردوس بریں کا راز بھی حسین پر افشا کر دیتی ہے۔
 
== جوالہ جات ==