"مراۃ العروس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد, اضافہ حوالہ جات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
سطر 1:
{{ویکائی|}}
 
مراۃ العروس ڈپٹی نذیر احمد کا پہلا اردو ناول ہے جو 1869 میں لکھا گیا <ref>{{Cite web|url=https://www.rekhta.org/ebook-detail/mirat-ul-uroos-deputy-naziir-ahmad-ebooks-1?lang=ur|title=مراۃ العروس|accessdate=28 مئی 2021|website=ریختہ|publisher=کتابی دنیا، دہلی|last=احمد|first=نذیر}}</ref>۔ ناول کا اسلوب اصلاحی اور اخلاقی تربیت پر مبنی ہے۔ ناول میں دہلی کے شریف مسلمان گھرانوں کا مفصل حال بتایا گیا ہے اور ناول کے ذریعے مسلمان بچیوں کی اخلاقی اور خانہ داری اصلاح کا کام لیا گیا ۔ ناول کی نمایاں خصوصیات میں عورتوں کی امتیازی زبان اور کردار نگاری شامل ہیں۔ {{ڈپٹی نذیر احمد}}
سطر 91 ⟵ 90:
[[اردو]] زبان میں سب سے پہلے جس شخصیت نے باقاعدہ طور پر [[ناول نگاری]] کا آغاز کیا اس کا نام [[ڈپٹی نذیر احمد|مولوی نذیر احمد]] ہے۔ ناقدین کی اکثریت نے مولوی صاحب کو اردو زبان کا پہلا ناول نویس تسلیم کیا ہے۔ کیونکہ ان کے ناول، ناول نگاری کے فنی اور تکنیکی لوازمات پر پورے اترتے ہیں۔ اردو کا پہلا ناول '''مراۃ العروس''' [[1869ء]] ہے۔ جو مولوی نذیر احمد نے لکھا۔ اس کے بعد بناالنعش، توبتہ النصوح، فسانہ مبتلا، ابن الوقت، رویائے صادقہ، ایامی ٰ لکھے۔ نذیر احمد نے یہ ناول [[انگریز ی]] اد ب سے متاثر ہو کر لکھے۔ لیکن ا ن کا ایک خاص مقصد بھی تھا۔ خصوصاً جب [[1857ء]] کی جنگ آزادی کے بعد مسلمان اپنا قومی وجود برقرار رکھنے کی کوشش میں مصروف تھی۔ نذیر احمد نے اپنے قصوں کے ذریعے سے جمہور کی معاشرتی اصلاحی اور نئی نسلوں، خصوصاً طبقہ نسوا ں کی [[تعلیم و تربیت]] کا بیڑا اٹھایا۔ اُن کے ناولوں کا مقصد مسلمانان ہند کا اصلاح اور ان کو صحیح راستے پر ڈالنا تھا۔
 
لیکن اصلاح کے ساتھ ساتھ انھوں نے [[اردو ادب]] کو اپنے ناولوں کے ذریعے بہترین کرداروں سے نوازا۔ ان کے ہاں [[دلی|دہلی]] کی [[ٹکسالی زبان]] کی فراوانی ہے۔ لیکن ان پر ایک اعتراض یہ ہے کہ وہ اپنے ناولوں میں ناصح بن جاتے ہیں اور لمبی لمبی تقریریں کرتے ہیں۔ لیکن اُن کے سامنے ایک مقصد ہے اور و ہ مقصد فن سے زیادہ اُن کے ہاں اہم ہے۔پروفیسر افتخار احمد صدیقی [[نذیر احمد]] کی ناول نگاری کے بارے میں لکھتے ہیں {{حوالہ درکار|}}
<blockquote>نذیر احمد کے فن کی ایک خاص خوبی یہ ہے کہ انہوں نے اپنے ناولوں میں مسلمانوں کی معاشرتی زندگی کی بالکل سچی [[تصویر کشی]] کی ہے۔ اور یہی خصوصیت ان کے نالوں کی دائمی قدرو قیمت کی ضامن ہے۔</blockquote>
 
== حوالہ جات ==
 
 
[[زمرہ:1869ء کے ناول]]
[[زمرہ:اردو ناول]]