"ٹیکا کاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Taimoorahmed11 نے صفحہ ٹیکا (قوت مدافعت) کو ٹیکا کاری کی جانب منتقل کیا: نام تبدیلی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:Mère présentant la carte de vaccination de son enfant vacciné contre la rougeole.jpg|تصغیر|[[آئیوری کوسٹ]] میں ایک ماں اپنے بچے کو دیے جانے والے ٹیکوں کا کارڈ دکھاتی ہوئی۔]]
'''ٹیکا کاری''' ،یا '''ویکسینیشن'''ٹیکا یافراہم '''ویکسین فراہمی'''کرنے {{دیگرکا نام|انگریزی=Vaccination}}عمل، کسی مہلک یا خطرناک مرض سے لڑنے کے لیے مدافعت پیدا کر نے کے لیے دیا جانے والا ایک مخصوص قسم کا انجکشن ہے۔ اس کا مقصد [[قوت مدافعت]] کو تقویت فراہم کرنا ہے تاکہ کسی مرض سے بچا جا سکے۔ ٹیکے جو زیادہ تر بچوں کو دیے جاتے ہیں، ان کو بہت سارے سنگین امراض، بشمول [[خسرہ]]، [[گلسوئے]]، [[کالی کھانسی]] (پرٹیوسس) اور [[چیچک]] سے بچانے میں مدد ملتی ہے۔ جن بچوں کو ٹیکے نہیں لگے ہوئے ہیں وہ کافی بیمار ہو سکتے ہیں یا ان امراض سے ان کی موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔بچوں کو تجویز کردہ ٹيکے صحیح عمر میں اور صحیح وقت پر لگوا لینا چاہیے۔ کچھ جگہوں پر، جیساکہ [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] کی [[نیو یارک]] ریاست کا تقاضا ہے کہ اگر بچے نگہداشت اطفال کے ادارے یا اسکول میں جاتے ہیں تو انہیں ٹیکے لگائے جائیں۔ اس طرح سے ایک ادارہ جاتی اور کئی سرکاری لزوم بھی ٹیکوں کے لزوم کو قائم کر چکے ہیں۔<ref>[https://www1.nyc.gov/assets/doh/downloads/pdf/public/dohmhnews11-02-ur.pdf اپنے بچے کو ٹیکہ لگوانے کے فوائد]
</ref>