"معاہدۂ مدروس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
[[فائل:Agamemnon_at_Mudros.jpg|تصغیر|بحری جہاز ایچ ایم ایس ایگامیمنون مدروس کی بندرگاہ کے قریب]]
[[پہلی جنگ عظیم|جنگ عظیم اول]] میں [[سلطنت عثمانیہ]] کے ساتھ [[اتحادی قوتیںافواج|اتحادیوں]] کی جنگ ختم کرنے والے معاہدے کو "معاہدۂ مدروس" یا "متارکۂ مدروس"{{دیگر نام|انگریزی= Armistice of Mudros}} کہا جاتا ہے۔ یہ معاہدہ [[30 اکتوبر]] [[1918ء]] کو [[یونان]] کی بندرگاہ [[مدروس]] پر ایک بحری جہاز میں ہوا۔ بین الاقوامی قانون کی رو سے امن سمجھوتہ ایک عارضی معاہدہ ہوتا ہے اس کے بعد مستقل امن کے لیے معاہدے کی شرائط طے کی جاتی ہیں اور ان کی توثیق کی جاتی ہے اور فریقین کے دستخط ہوتے ہیں۔
معاہدہ مدروس میں سلطنت عثمانیہ کی طرف سے بحری امور کے وزیر [[رؤف بے]] کی زیر قیادت سہ رکنی وفد اور اتحادیوں کی طرف سے برطانوی ایڈمرل [[سمرسیٹ آرتھر گف-کالتھورپ]] کے درمیان شرائط طے پائیں۔
== شرائط ==