"محصول آمدنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← صورت حال، دوم، لیے؛ تزئینی تبدیلیاں
←‏محصول آمدنی: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 1:
'''محصولمحصولِ آمدنی''' یا '''مالیۂ آمدنی''' {{دیگر نام|انگریزی=Income tax}} افراد یا دیگر موجودات (محصول ادا کنندگان پر لگایا جانے والا ایک محصول یا ٹیکس ہے، جسے عرف عام میں '''انکم ٹیکس''' کے طور پر جانا جاتا ہے۔ یہ محصول کسی ایک [[شرح محصول]] کی مناسبت سے قابل محصول آمدنی یا منافع جات پر عائد ہوتا ہے۔ محصول کی شرحیں نوعیت اور خصوصیات کے حساب سے ہر محصول ادا کنندے کے لیے مختلف ہو سکتے ہیں۔
 
مثلًا [[بھارت]] جیسے ملک میں خواتین کو محصول کی شرح مردوں کے مقابلے کم ہے۔ ذہین بچے جو خود کسی خاص ہنر کی وجہ سے آمدنی کا ذریعہ بنتے ہیں، وہ بھی ایک الگ زمرے میں آتے ہیں۔ کمپنی اور غیر سرکاری ادارہ جات ایک الگ وجود رکھتے ہیں۔ [[غیر منقسم ہندو خاندان]] محصول آمدنی کی غرض سے ایک اکائی تصور کی جاتی ہے اور خاندان کی آمدنی کا دار و مدار ''کرتا'' یا صدر خاندان ہوتا ہے۔
سطر 10:
 
مختلف سیاسی اور معاشی وجوہ سے کسی بھی ملک میں محسول ادا کنندگان کی تعداد بڑھ یا گھٹ سکتی ہے۔ بھارت میں یہ حکومت نے دعوٰی کیا ہے کہ [[2016ء]] میں اعلان کردہ [[بھارت میں 500 اور 1000 کے نوٹوں کا اسقاط زر|نوٹ بندی]] کے سبب ملک میں ٹیکس دہندگان کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔<ref>[https://pib.gov.in/newsite/AllRelContent.aspx?relid=169874&langcode=URD اقتصادی جائزہ 17۔2016 جلد دوم: معیشت کی صورت حال ۔ پالیسی کے لیے ایک تجزیاتی جائزہ اور آؤٹ ُلک]</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
* [[ٹیکس چوری]]