"مثلثیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏جائزہ: درستی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 7:
 
== تاریخ ==
قدیم مصر اور بابُل میں زاویہ ناپ کا تصور مظبوطمضبوط نہیں تھا، مگر انھوں نے مثلث کی اطراف کے تناسب کا مطالعہ کیا۔ یونانی ریاضیدانوں نے ہندسہ کے تناظر میں زاویہ کے [[chord (geometry)|وتر]] کے خاصوں کا مطالعہ کیا۔ قدیم چین میں بھی مثلثیات کا ابتدائی مطالعہ کیا گیا۔ دسویں صدی کے عرب ریاضیدانوں نے ان مثلثیاتی دالوں کو الجبرائی شکل دی اور چھ کے چھ مثلثیاتی فنکشن کا استعمال کیا، ان کی اقدار کے جدول تیار کیے اور انھیں [[spherical geometry|کُرّہ یکُرّائی مثلثیات]] میں اطلاق کیا۔ عرب اور فارس ماہر فلکیات، جیسا کہ [[جابر بن سنان البتانی]] اور [[الطوسی]]،<ref>Boyer p237, p274</ref> کی کتب کے لاطینی ترجموں کے ذریعہ مثلثیات کا علم یورپ منتقل ہوا۔ پھر بھی سولیوں صدی تک یورپ میں مثلثیات کا علم محدود لوگوں کو معلوم تھا۔
 
== جائزہ ==