"ویکیپیڈیا:منتخب فہرست/2020/ہفتہ 51" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
درستی
سطر 2:
]]
[[محمود حسن دیوبندی]] جو شیخ الہند کے نام سے معروف ہیں، دار العلوم دیوبند کے پہلے شاگرد اور دار العوم کے بانی [[محمد قاسم نانوتوی]] کے تین ممتاز تلامذہ میں سے ایک تھے۔انہوں نے 1920ء میں [[علی گڑھ]] میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے افتتاحی جلسے کی صدارت کی اور اس کا سنگِ بنیاد رکھا۔
مولانا محمود حسن۔محمود حسن دیوبندی کی پیدائش 1851ء میں بریلی میں ہوئی۔انہوں نے دار العلوم کے قیام سے قبل میرٹھ میں محمد قاسم نانوتوی سے تعلیم حاصل کی۔ جوں ہی محمد قاسم نانوتوی نے دیگر علما کے ہمراہ دار العلوم دیوبند قائم کیا، محمود حسن دیوبندی اس ادارے کے پہلے طالب علم بنے۔ ان کے استاذ محمود دیوبندی تھے۔انہوں نے 1873ء میں [[دار العلوم دیوبند]] سے اپنی تعلیم کی تکمیل کی۔
 
تعلیم کی تکمیل کے بعد محمود حسن دیوبندی کو دار العلوم دیوبند کا استاد مقرر کیا گیا۔1877ء میں وہ اپنے استاد محمد قاسم نانوتوی، [[رشید احمد گنگوہی]] اور [[محمد یعقوب نانوتوی]] کے ہمراہ [[حج]] کے لئے روانہ ہوئے۔ دوران میں حج ان کی ملاقات [[امداد اللہ مہاجر مکی]] سے ہوئی جن سے ان کو اجازت بیعت و خلافت حاصل ہے۔ چھ ماہ کے بعد حج سے واپسی کے بعد دار العلوم میں تدریسی خدمات میں مشغول ہوئے۔محمود حسن دیوبندی 1890ء میں دار العلوم دیوبند کے صدر مدرس منتخب کیے گئے۔ 1905 میں رشید احمد گنگوہی کی وفات کے بعد وہ دار العلوم کے سرپرست بنائے گئے۔ <div align="right" class="noprint">[[محمود حسن دیوبندی کے شاگردوں کی فہرست|مکمل فہرست دیکھیں]]</div >