"رافع بن خدیج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: درستی املا ← عبد اللہ، اہل و عیال، 4، 1، پزیر؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 8:
ایک اورصحابی سمرہ بن جندبؓ بھی لڑکوں کی جماعت میں تھے، ان کو آنحضرتﷺ نے صغر سنی کی وجہ سے شامل نہیں فرمایا تھا، بولے کہ آپ نے رافع کو اجازت دیدی اورمجھ کو چھوڑدیا،حالانکہ میں کشتی میں ان کو پچھاڑ دوں گا،آنحضرتﷺ نے مقابلہ کرایا،سمرہ دیکھنے میں چھوٹے تھے،لیکن طاقتور تھے،رافع کو پچھاڑ دیا،اس لیے آنحضرتﷺ نے ان کو بھی میدان کی اجازت دیدی۔<ref>اسد الغابہ:2/354</ref>یہ روایت طبری میں ہے، اسماء الرجال کی کتابوں میں بھی یہ واقعہ موجود ہے،لیکن ان میں رافع کے نام کی تصریح نہیں۔<ref>طبری:3/1392</ref>
اس غزوہ میں ان کے سینہ پر ایک تیر لگا جو ہڈیوں کو توڑ کر اند گھس گیا،لوگوں نے کھینچا تو نوک اندر رہ گئی،آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ میں تمہاری نسبت قیامت میں شہادت دوں گا۔ غزوۂ خندق اوراکثر معرکوں میں شامل رہے۔[[جنگ صفین]] میں [[علی ابن ابی طالب|حضرت علی]] کا ساتھ دیا۔
== وفات ==
وفات کے وقت 86 برس کا سن تھا، سنہ وفات میں اختلاف ہے ،امام بخاری نے تاریخ اوسط میں لکھا ہے کہ امیر معاویہ کے زمانہ میں انتقال کیا،باقی مؤرخین کی رائے ہے کہ [[74ھ]] کی ابتدا تھی اور عبد المالک بن مروان کی خلافت تھی۔ ابن عمرنے نماز جنازہ پڑھائی۔
== ترکہ ==
ترکہ میں حسب ذیل چیزیں چھوڑیں:
لونڈی، غلام، اونٹ ،زمین
<ref>(مسند بن حنبل:۴4/۱۴۱141)</ref>
== حلیہ ==
مفصل حالات معلوم نہیں اتنا علم ہے کہ مونچھ باریک رکھتے تھے اور زرد خضاب لگاتے تھے۔
== اہل وعیالو عیال ==
حسب ذیل اولاد چھوڑی،عبداللہچھوڑی،عبد اللہ ،رفاعہ، عبدالرحمن،عبید اللہ،سہل ،عبید، ان میں اول الذکر اپنی مسجد کے امام تھے، عبید ام ولد سے تولد ہوئے تھے،باقی لڑکے دو بیویوں سے پیدا ہوئے جن کے نام یہ ہیں، لبنی بنت قرۃ بن علقمہ بن علاثہ، اسماء بنت زیاد بن طرفہ بن معاذ بن حارث بن مالک بن نمر بن قاسط بن ربیعہ ،ان لوگوں کی اولاد مدینہ اور بغداد میں سکونت پذیرپزیر تھی۔
== فضل وکمال ==
حدیث کی کتابوں میں ان کے سلسلہ سے 78 روایتیں منقول ہیں،راویوں میں صحابہ اور تابعین دونوں گروہ کے لوگ شامل ہیں جن کے نام یہ ہیں، ابن عمر، محمود بن لبید، سائب بن یزید، اسید بن ظہیر، مجاہد، عطار، شعبی، عبایہ بن رفاعہ، عمرہ بنت عبد الرحمن،سعید بن مسیب، نافع بن جبیر، ابو سلمہ بن عبد الرحمن، ابو النجاشی ،سلیمان بن یسار، عیسیٰ ،عثمان بن سہل، ہریر بن عبد الرحمن،یحییٰ بن اسحاق ،ثابت بن انس بن ظہیر، حنظلہ بن قیس ،نافع، واسع بن حبان ،محمد بن یحییٰ بن حبان ،عبید اللہ بن عمرو بن عثمان۔''''