"عبد اللہ بن عبد اللہ بن ابی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 24:
}}
== نام ونسب ==
'''عبد اللہ بن عبد اللہ بن ابی''' ایک سچے مسلمان اور صحابی رسول تھے یہ منافقوں کے سردار کے بیٹے تھے۔ اسلام قبول کرنے سے پہلے ان کانام حباب بن عبد اللہ تھا<br/>انتھاان کا پورا نسب اس طرح ہے<br/> عبد الله بن عبد الله بن ابی بن مالك بن الحارث بن عبيد بن مالك بن سالم بن غنم بن عوف بن الخزرج الانصاری الخزرجی <br/>ان کا والد ابن سلول ان کی وجہ سے اپنی کنیت ابو الحباب رکھتا<br/>رکھتا۔
== اسلام ==
یہ ابتدائی اسلام لانے والوں میں سے تھے جب مسلمان ہوئے تو ان کا نام رسول اللہ نے عبد اللہ رکھا۔ تمام غزوات میں شریک رہے۔ انہی کے کہنے پر رسول اللہ نے ان کے والد کا جنازہ پڑھایا۔<ref>اسدالغابہ، ابن اثیر ،حصہ پنجم، صفحہ 291،المیزان پبلیکیشنز لاہور</ref>