"زبیر ابن عوام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ کیا ہے
اضافہ کیا ہے
سطر 78:
<ref>(سیرت ابن ہشام :۲/۱۸۲)
</ref></big>
<big>غرض خیبر فتح ہوا اوراس کے بعد فتح مکہ کی تیاریاں شروع ہوئیں،مشہور صحابی حضرت حاطب بن ابی بلتعہ ؓ نے تمام کیفیت لکھ کر ایک عورت کے ہاتھ قریش مکہ کے پاس روانہ کی،لیکن آنحضرت ﷺ کو خبر ہوگئی اورایک جماعت اس عورت کو گرفتاری پر مامور ہوئی،حضرت زبیر ؓ بھی اس میں شریک تھے، وہ گرفتار ہوکر آئی اورخط پڑھاگیا،توابن ابی بلتغہ ؓ کاسرندامت سے جھک گیا،رحمۃللعالمین نے ان کی عفوخواہی پر جب معاف فرمادیا، اوریہ آیت نازل ہوئی۔" یٰٓاَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوْا عَدُوِّیْ وَعَدُوَّکُمْ اَوْلِیَاءَ تُلْقُوْنَ اِلَیْہِمْ بِالْمَوَدَّۃِ"
 
<ref>(الممتحنۃ:۱)</ref></big>