"زبیر ابن عوام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ کیا ہے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 183:
<ref>(مسند:۱/۱۶۵)</ref></big>
 
== استقلال ==
 
<big>حضرت زبیر ؓ خطرات کی مطلق پروانہ کرتے اورموت کا خوف کبھی ان کے عزم وارادہ میں حائل نہ ہوتا، اسکندریہ کے محاصرہ نے طول کھینچا تو چاہا کہ سیڑھی لگا کر قلعہ پر چڑھ جائیں،لوگوں نے کہا قلعہ میں سخت طاعون ہے،فرمایا"ہم طعن وطاعون ہی کے لیے آئے ہیں"یعنی موت سے ڈرنا کیا ہے غرض سیڑھیاں لگائی گئیں اورجان بازی کے ساتھ چڑھ گئے۔
 
</big>