"زبیر ابن عوام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
اضافہ کیا ہے
سطر 213:
<ref>(ابن ہشام:۲/۲۰۱)</ref></big>
<big>حضرت ابوبکر ؓ نے بھی مقام جرف میں انہیں ایک جاگیر مرحمت فرمائی تھی، اسی طرح حضرت عمر ؓ نے مقام عقیق کی زمین انہیں دے دی تھی،<ref>(ابن سعد قسم اول جلد ۳ صفحہ ۱۷۳)</ref> جو مدینہ کے اطراف میں ایک خوش فضا میدان ہے۔</big>
 
== آل واولاد سے محبت ==
<big>حضرت زبیرؓ کو بیوی بچوں سے نہایت محبت تھی،خصوصاً حضرت عبداللہ ؓ اوران کے بچوں کو بہت مانتے تھے،چنانچہ اپنے مال میں سے ایک ثلث کی خاص ان کے بچوں کے لیے وصیت کی تھی،لڑکوں کی تربیت کو بھی خاص طورپر ملحوظ رکھتے تھے، جنگ یرموک میں شریک ہوئے تو اپنے صاحبزادہ عبداللہ بن زبیر ؓ کو بھی ساتھ لے گئے،اس وقت ان کی عمر صرف دس سال کی تھی، لیکن حضرت زبیر ؓ نے ان کو گھوڑے پر سوار کرکے ایک آدمی کے سپرد کردیا کہ جنگ کے ہولناک مناظر دکھا کر جرات و بہادری کا سبق دے۔
</big>