حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
یہ اکثر کسی بزرگ کی طرف اشارہ کرنے کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے، چونکہ اس سفر کے لیے مالی وسائل جمع کرنے میں سالوں لگ سکتے ہیں (تاہم موجودہ دور میں یہ سفر نسبتا آسان ہو گیا ہے)، اس کے علاوہ بہت سے مسلم معاشروں میں ایک معزز شخص کے لئے ایک اعزاز والا لقب ہے۔
 
'''حاجی''' [[یروشلم]] میں [[مسیح]] کی قبر پر زیارت کے لئے جانے والے لوگوں کے لئے آرتھوڈوکس [[مسیحیت]] میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ اسے نام میں سابقے کے طور پر اسستعال کیا جاتا ہے مثلا: '''حاجی پرودان''' ([[:en:Hadži-Prodan|Hadži-Prodan]])، '''حاجی دیرا''' ([[:en:Hadži-Đera|Hadži-Đera]])، '''حاجی رووم''' ([[:en:Hadži-Ruvim|Hadži-Ruvim]])
 
 
 
== حوالہ جات ==