"عبد اللہ بن عمر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مضمون میں اضافہ کیا ہے
اضافہ کیا ہے
سطر 93:
<ref>(مستدرک حاکم:۳/۸۸۷، حیدرآباد)</ref>
 
== خلافت [[عبدالملک]] ==
 
مروان کے بعد جب عبدالملک کی خلافت پر بیعت ہوئی تو آپ نے بھی تحریری بیعت نامہ بھیج دیا جس کا مضمون یہ تھا کہ خدا اوررسول کی سنت پر میں اورمیرے لڑکے امیرالمومنین عبداللہ الملک کی سمع وطاعت کا بقدر استطاعت عہد کرتے ہیں، <ref>(بخاری جلد۲ باب کیف یبایع الامام الناس)</ref>عبدالملک حضرت ابن عمرؓ کا بڑا احترام کرتا تھا اورمذہبی معاملات میں ان کی اقتداکرتا تھا اورحج کے موقع پر ارکان میں آپ کی اقتدا کافرمان جاری کرتا تھا۔
<ref>(بخاری :۱/۲۲۵)</ref>