"تاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 107:
*[[15 جولائی]]: [[یاسمین|گل یاسمین]] کو [[پاکستان]] کا قومی پھول قرار دیا گیا۔
*[[16 اگست]]: بابائے اُردو [[مولوی عبد الحق]] [[کراچی]] میں اِنتقال کرگئے۔
===1962ء===
*[[27 اپریل]]: معروف سیاستدان [[فضل الحق|ابو القاسم فضل الحق]] 89 سال کی عمر میں [[ڈھاکہ]] میں اِنتقال کرگئے۔
*[[ 8 جون]]:[[آئین پاکستان، 1962ء]] نافذ العمل ہوا۔
*[[یکم جون]]: حکومتِ [[سوویت یونین]] نے [[فیض احمد فیض]] کو ادبی خدمات کے صلے میں [[لینن پرائز]] سے نوازا۔
*[[7 جون]]: [[پاکستان]] کے خلائی ادارے [[پاکستان خلائی و بالافضائی تحقیقی ماموریہ|سپارکو]] نے پہلا راکٹ [[رہبر اول]] [[سونمیانی]]کے مقام سے خلاء میں روانہ کیا۔
 
== مزید دیکھیے ==