"تاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 122:
*[[2 جنوری]]: صدارتی انتخابات منعقد ہوئے۔ جنرل [[ایوب خان]] دوبارہ [[صدر پاکستان]] کی حیثیت سے کامیاب ہوئے۔
*[[21 مارچ]]: قومی اسمبلی کے انتخابات منعقد ہوئے۔ [[پاکستان مسلم لیگ]] نے 150 نشستوں میں سے 120 حاصل کرلیں۔
*[[30 جون]]: [[پاکستان]] اور [[بھارت]] کے درمیان [[رن کچھ]] کے سرحدی علاقہ کے تعین کا معاہدہ ہوا۔
*[[5 اگست]]: [[پاکستان]] اور [[بھارت]] کے مابین جھڑپوں کا آغاز ۔
*[[6 ستمبر]]: [[پاک بھارت جنگ 1965ء]]۔