"تاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 95:
*[[27 اکتوبر]]: [[صدر پاکستان]] جنرل [[ایوب خان]] کو [[افواج پاکستان]] نے فیلڈ مارشل کے عہدہ پر ترقی دے دی۔
 
==1960ء–1969ء1961ء–1970ء==
===1960ء===
*[[24 فروری]]: [[حکومت پاکستان]] نے [[پاکستان]] کے نئے دارالحکومت کا نام [[اسلام آباد]] تجویز کیا۔
سطر 102:
*[[یکم اگست]]: [[اسلام آباد]] کو [[پاکستان]] کا نیا دارالحکومت قرار دیا گیا۔
*[[9 ستمبر]]: [[پاکستان]] نے [[روم]] میں منعقدہ اولمپکس گیمز میں پہلی بار طلائی میڈل حاصل کیا جو [[بھارت]] کو ہاکی کے میچ میں 0–1 سے حاصل کیا گیا تھا۔
 
===1961ء===
*[[یکم جنوری]]: [[پاکستان]] میں اعشاری نظام رائج ہوا۔