"خالد بن سعید بن العاص" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ کیا ہے
سطر 1:
''' خالد بن سعید ''' {{عربی نام | خالد بن سعيد بن العاص}} ایک [[صحابی]] رسول{{ص}} تھے۔
=== نام و کنیتونسب ===
خالدؓنام،ابوسعیدکنیت،سلسلہ نسب یہ ہے،خالدبن سعید بن العاص بن امیہ ابن عبد شمس بن عبدمناف بن قصی قرشی اموی،نانہالی تعلق ثقیف سے تھا۔
نام خالد۔ [[کنیت]] ابوسعید۔
<ref>(اصابہ:۶/۱۳۲)</ref>
== اسلام ==
سابقین اولین میں سے ہیں، [[صدیق اکبر]] کے بعد ہی اسلام قبول فرمایا تھا، بعض روایات کے مطابق تیسرے چوتھے یا پانچویں مسلمان ہیں۔ سرکارِ دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ کو مذحج اور صفاء الیمین کے صدقات کا عامل مقرر فرمایاتھا، رحلتِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم تک آپ اس عہدہ پر فائز تھے۔ <ref>(الاستیعاب1/399 </ref> ۔