"تاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 174:
*[[3 دسمبر]]: [[پاک بھارت جنگ 1971ء]] شروع ہوئی۔اِس جنگ کا مقصد [[مشرقی پاکستان]] میں [[بھارت]] کی دخل اندازی اور فوجی کارروائیوں کا جواب دینا تھا۔
*[[6 دسمبر]]: [[میجر شبیر شریف]] نے [[پاک بھارت جنگ 1971ء]] کے دوران شہید ہوئے۔
*[[16 دسمبر]]: [[سقوط ڈھاکہ]]، [[ڈھاکہ]] میں [[افواج پاکستان]] کے مشرقی محاذ کے کمانڈر [[امیر عبد اللہ خان نیازی]] اور گورنر جنرل [[مشرقی پاکستان]] نے [[پاک بھارت جنگ 1971ء]] کے دوران بھارتی لیفٹننٹ جنرل [[جگجیت سنگھ اروڑا]] کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے۔19 دن کے بعد [[16 دسمبر]] کو [[پاک بھارت جنگ 1971ء]] ختم ہوئی اور [[بنگلہ دیش]] کا قیام عمل میں آیا۔ [[پاکستان]] صرف [[مغربی پاکستان]] کی حیثیت سے باقی رہ گیا۔93,000 پاکستانی فوجی بھارتی فوج کے ہاتھوں قیدی بن گئی۔گئے۔
*[[20 دسمبر]]: جنرل [[یحییٰ خان]] نے اِقتدار [[ذوالفقار علی بھٹو]]کے سپرد کردیا اور خود بطور چیف آف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر مستعفی ہوگئے۔ [[ذوالفقار علی بھٹو]] نے بحیثیت [[صدر پاکستان]] اور چیف آف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر کی حیثیت سے حلف اُٹھایا۔
===1972ء===
*[[8 جنوری]]: [[شیخ مجیب الرحمن]] کو [[مغربی پاکستان]] میں جیل سے رہا کردیا گیا۔
*[[20 جنوری]]: [[صدر پاکستان]] [[ذوالفقار علی بھٹو]] نے [[ملتان]] میں ایک خفیہ نشست میں [[پاکستان]] کو جوہری طاقت بنانے کا خفیہ منصوبہ ترتیب دیا۔
*[[30 جنوری]]: [[پاکستان]] [[دولت مشترکہ]] سے علیحدہ ہوگیا۔ [[حکومت پاکستان]] نے [[بنگلہ دیش]] کو تسلیم کرلیا۔
*[[14 مارچ]]: [[حکومت پاکستان]] نے نئی تعلیمی پالیسی متعارف کروائی جس کے تحت پرائیویٹ اسکولوں اور گورنمنٹ کے اسکولوں کے لئے تعلیم مفت کردی گئی۔
*[[14 مارچ]]:1,300 سرکاری ملازم جبری طور پر ریٹائر کردئیے گئے۔
*[[14 اپریل]]: قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا۔ [[ذوالفقار علی بھٹو]] کو [[صدر پاکستان]] کی حیثیت سے نمائندگی مل گئی۔
*[[21 اپریل]]: ملک بھر سے مارشل لاء اُٹھا لیا گیا۔ ملک میں جمہوری دور کا آغاز ہوا۔ [[حمود الرحمن]] نے بحیثیت [[منصف اعظم پاکستان|چیف جسٹس آف پاکستان]] حلف اُٹھایا۔
 
== مزید دیکھیے ==