"تاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 183:
*[[14 مارچ]]:1,300 سرکاری ملازم جبری طور پر ریٹائر کردئیے گئے۔
*[[14 اپریل]]: قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا۔ [[ذوالفقار علی بھٹو]] کو [[صدر پاکستان]] کی حیثیت سے نمائندگی مل گئی۔
[[17 اپریل]]: عبوری آئین منظور ہوا۔
*[[21 اپریل]]: ملک بھر سے مارشل لاء اُٹھا لیا گیا۔ ملک میں جمہوری دور کا آغاز ہوا۔ [[حمود الرحمن]] نے بحیثیت [[منصف اعظم پاکستان|چیف جسٹس آف پاکستان]] حلف اُٹھایا۔
*[[8 مئی]]: پاکستانی روپیہ کی قیمت میں کمی۔
 
== مزید دیکھیے ==