"تاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 130:
 
===1965ء===
*[[2 جنوری]]: صدارتی انتخابات منعقد ہوئے۔ جنرل [[ایوب خان]] دوبارہ [[صدر پاکستان]] کی حیثیت سے کامیاب ہوئے۔
*[[2 مارچ]]: [[صدر پاکستان]] جنرل [[ایوب خان]] نے [[چین ]] کا دورہ کیا۔
*[[21 مارچ]]: قومی اسمبلی کے انتخابات منعقد ہوئے۔ [[پاکستان مسلم لیگ]] نے 150 نشستوں میں سے 120 حاصل کرلیں۔
*[[30 جون]]: [[پاکستان]] اور [[بھارت]] کے درمیان [[رن کچھ]] کے سرحدی علاقہ کے تعین کا معاہدہ ہوا۔
سطر 136 ⟵ 137:
*[[6 ستمبر]]: '''[[پاک بھارت جنگ 1965ء]]'''، یہ جنگ [[مسئلہ کشمیر]] پر دوسری بڑی جنگ تھی۔
*[[23 ستمبر]]: 17 دن کے بعد [[اقوام متحدہ]] کی ثالثی کے بعد [[پاک بھارت جنگ 1965ء]] ختم ہوگئی۔
 
===1966ء===
*[[10 جنوری]]: [[حکومت پاکستان]] اور [[بھارت]] کے درمیان [[پاک بھارت جنگ 1965ء]] کی جھڑپوں اور جنگ بندی کے معاملات پر [[تاشقند]] میں [[روس]] کی ثالثی پر [[اعلامیہ تاشقند|معاہدۂ تاشقند]] طے پایا۔