"تاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 173:
*[[26 مارچ]]: [[افواج پاکستان]] نے [[مشرقی پاکستان]] میں [[آپریشن سرچ لائٹ]] شروع کیا۔[[مشرقی پاکستان]] میں [[عوامی لیگ]] نے بنگالی قومیت کی بناء پر علیحدگی کی تحریک شروع کردی۔
*[[25 مئی]]: [[افواج پاکستان]] کی جانب سے [[مشرقی پاکستان]] میں کیا جانے والا فوجی آپریشن ([[آپریشن سرچ لائٹ]]) ختم کردیا گیا۔
*[[5 اگست]]: [[مشرقی پاکستان]] کے بحران پر [[حکومت پاکستان]] نے قرطاسِ ابیض (White Paper) جاری کیا۔
*[[29 اگست]]: [[راشد منہاس]] کو [[حکومت پاکستان]] نے [[نشان حیدر]] دینے کا اعلان کیا۔
*[[24 اکتوبر]]: [[پاکستان]] نے [[بارسیلونا]] میں [[ہسپانیہ|اسپین]] کی ہاکی ٹیم کو [[مردوں کا ہاکی عالمی کپ 1971ء|ورلڈ ہاکی کپ ]] میں شکست دے کر کامیابی حاصل کرلی۔