"تاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 192:
*[[17 اپریل]]: عبوری آئین منظور ہوا۔
*[[21 اپریل]]: ملک بھر سے مارشل لاء اُٹھا لیا گیا۔ ملک میں جمہوری دور کا آغاز ہوا۔ [[حمود الرحمن]] نے بحیثیت [[منصف اعظم پاکستان|چیف جسٹس آف پاکستان]] حلف اُٹھایا۔
*[[یکم مئی]]: [[پاکستان]] میں پہلی بار [[یوم مزدور]] منایا گیا۔
*[[8 مئی]]: پاکستانی روپیہ کی قیمت میں کمی۔
*[[6 نومبر]]: [[وزیراعظم پاکستان]] [[ذوالفقار علی بھٹو]] [[چین]] کے دورہ پر [[بیجنگ]] پہنچے۔
*[[6 دسمبر]]: [[بھارت]] نے [[مشرقی پاکستان]] کی علیحدگی اور [[بنگلہ دیش]] کے قیام کو تسلیم کرلیا۔ [[پاکستان]] نے [[بھارت]] سے سفارتی تعلقات منقطع کردئیے۔
 
== مزید دیکھیے ==