"مجاہد بن جبیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ کیا ہے
درستی کے لیے
سطر 20:
ان کے تلامذہ کا دائرہ بھی خاصہ وسیع تھا،ایوب سختیانی،عطاء،عکرمہ بن عون عمرو بن دینار،ابواسحٰق سبیعی،ابو الزبیر مکی،قتادہ جیب بن ابی ثابت،حسن بن عمرو، سلمہ بن کہیل سلیمان الاحول،سلیمان الاعمش،مسلم البطین ،طلحہ بن مصرف اورعبداللہ بن کثیر قاری وغیرہ لائق ذکر ہیں۔
<ref>(ایضاً)</ref>
=== اخلاص فی العلم ===
علم کا مقصد کسی نہ کسی دنیاوی منفعت سے کم خالی ہوتا ہے لیکن مجاہد کا دامن ان تمام آمیزشوں سے بالکل پاک تھا، مسلمہ بن کہیل کا بیان ہے کہ عطاء طاؤس اورمجاہد کے علاوہ میں نے کسی کو نہیں پایا،جس کا مقصد علم سے خالصۃً لوجہ اللہ رہا ہو۔<ref>تہذیب التہذیب:10/43</ref><ref>شذرات الذہب :1/125</ref>
== وفات ==