"مجاہد بن جبیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ کیا ہے
مضمون میں اضافہ کیا ہے
سطر 25:
علم کے ساتھ ان میں زہد وورع بھی اسی درجہ کا تھا، ابن حبان لکھتے ہیں کہ مجاہد فقیہ متورع اورعابد وزاہد تھے۔
<ref>(تہذیب التہذیب:۱۰/۴۴)</ref>
=== دنیا سے بے تعلقی ===
وہ دنیا سے ہمیشہ بے تعلق اور بیگانہ رہے،اس سے ان کا دل اس قدر برداشتہ تھا کہ کسی دنیاوی چیز سے دلچسپی نہ لیتے تھے،ہمیشہ مغموم رہا کرتے ،اعمش کا بیان ہے کہ مجاہد کو جب ہم دیکھتے مغموم پاتے ان سے کسی نے اس کا سبب پوچھا،جواب دیا کہ عبداللہ بن عباسؓ نے میرا ہاتھ پکڑ کر کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے میرا ہاتھ پکڑ کر فرمایا تھا کہ عبداللہ دنیا میں اس طرح رہو کہ معلوم ہوکہ مسافر یا راہ رو ہو۔
<ref>(شذرات الذہب :۱/۱۲۵)</ref>
== وفات ==
83 برس کی عمر میں [[103ھ]] میں وفات پائی۔،عین سجدہ کی حالت میں سفرِ آخرت کیا وفات کے وقت ستر اسی سال کی عمر تھی۔<ref>النشر فی القراءات العشر ،مؤلف : شمس الدين ابو الخير ابن الجزری</ref>