[[سلطنت عثمانیہ]] کا '''دوسرا آئینی دور''' یا '''دوسرا دوردورِ مشروطیت''' ([[ترک زبان|ترکی]]: İkinci Meşrûtiyyet Devri اکنجیاکِنجی مشروطیت دوری) سلطان [[محمد وحید الدین|محمد سادس]] کی جانب سے [[1908ء]] کے [[نوجوانان ترک]] کے انقلاب کے بعد آئینی بادشاہت کی بحالی کے ساتھ شروع ہوتا ہے۔ اس دور میں متعدد انتخابات کے بعد [[جمعیت اتحاد و ترقی]] کو سیاست میں فروغ حاصل ہوا۔ اس آئینی دور کا خاتمہ [[پہلی جنگ عظیم]] اور [[استنبول]] پر اتحادیوں کے قبضے کے ساتھ [[18 مارچ]] [[1920ء]] کو ہوتا ہے۔