"خزیمہ بن ثابت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی کے لیے
اضافہ کیا ہے
سطر 114:
=== اولاد ===
حسب ذیل اولاد چھوڑی، عمارہ، عمرو، عمرۃ
=== اخلاق ===
جوش ایمان اور حب رسول ،بیاض اسلام کے چمکتے ہوئے حروف ہیں،جوش ایمان کا اندازہ ذیل کے واقعہ سے ہوسکتا ہے۔
آنحضرتﷺ نے ایک بدو سے گھوڑا خریدا اوردام طے کرکے چلے آئے لوگوں کو اس کی خبر نہ تھی، اس لئے خریداری کے لئے اس کی قیمت بڑھا کر دی، اس شخص نے آنحضرتﷺ کو آوازدی کہ لینا ہو تو لو ورنہ میں دوسرے سے سودا کرچکا، آنحضرتﷺ نے فرمایا تم تو میرے ہاتھ فروخت کرچکے ہو، بولا واللہ میں نے نہیں بیچا اور اگر بیچا ہو تو کوئی گواہ لاؤ، مسلمان اس گفتگو کو سن کر جمع ہوگئے اور کہا رسول اللہ ﷺ سچ کہتےہیں، حضرت خزیمہؓ بھی پہنچ گئے اور کہا میں گواہ ہوں تم نے آنحضرت ﷺ کے ہاتھ فروخت کیا تھا، اس جرأت پر خود آنحضرتﷺ کو حیرت ہوئی فرمایا "لم تشھد؟" تم کس طرح گواہی دیتے ہو عرض کیا"بتصدیقا تک یا رسول اللہ" آپ کی بات کی تصدیق کررہا ہوں۔
=== حوالہ جات ===
{{حوالہ جات}}