"کرسٹوفر کولمبس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 3:
 
=== غرناطہ میں ہسپانیہ کے فرمانروانان کے ساتھ معاہدہ ===
محاصرۂ غرناطہ کے دوران کولمبس نے بادشاہ فرڈینینڈ اور ملکہ اسابیلا کے پڑاؤ میں اس وقت تک انتظار کیا جب تک کہ جنوری 1492ء میں [[جزیرہ نما آئبیریا|جزیرہ نما آئبیریا]] میں [[اندلس|مسلمانوں]] کے آخری گڑھ [[امارت غرناطہ|غرناطہ]] آخرکار مغلوب ہوا۔ اس کے بعد اسے دونوں فرمانروانان سے ملاقات کرنے کے لئے ان کے دربار میں آخرکار رسائی کی اجازت ملی۔[[فائل:Emanuel Gottlieb Leutze - Columbus Before the Queen.JPG|تصغیر|کرسٹوفر کولمبس غرناطہ کا محل میں [[ہسپانیہ|ہسپانوی]] [[تاج قشتالہ|تاجِ قشتالہ]] کی [[ازابیلا اول|ملکہ ازابیلا اول]] اور اس کا خاوند [[تاج اراغون|تاجِ آراغون]] کے بادشاہ فرڈینینڈ کے دربار میں پیش ہوتے ہوئے۔ ]]اپریل 1492ء میں ’سانتا فے‘ کا فرمان میں ، بادشاہ فرڈینینڈ اور ملکہ اسابیلا نے کولمبس سے وعدہ کیا تھا کہ اگر وہ کامیاب ہوجاتا ہے تو اسے [[بحر اوقیانوس]] کا ایڈمرل کا درجہ دیا جائے گا اور نائب شاہ اور ان تمام نئی سرزمین کا گورنر مقرر کیا جائے گا جو وہ ہسپانیہ کے لئے قبضہ کرسکتا ہے۔
 
== [[بحر اوقیانوس|بحرِ اوقیانوس]] میں اسفار ==
سطر 36:
[[زمرہ:عہد دریافت]]
[[زمرہ:شمالی امریکا میں 1492ء]]
[[زمرہ:سولہویں صدی کے روزنامچہ نویس]]