"فسانۂ عجائب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 48:
لیکن ان تمام تر اعتراضات کے باوجود ہم اس داستان کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کر سکتے۔ جو سادگی اور پرکاری کا بہترین نمونہ ہے اور اسی خصوصیت نے اس کو زندہ جاوید کر دیا ہے۔ اس کی عظمت کا سب سے بڑا ثبوت یہ ہے کہ لکھنؤ میں مائیں اپنے بچوں کو یہ داستان زبانی یاد کرکے سناتی تھیں۔
== منظوم اشاعت ==
متون کو نظم کرنے کی مثالیں بہت ہیں۔ یہ کہا جا سکتا ہے کہ ''فسانۂ عجائب'' کو اردو میں سب سے زیادہ نظم کیا گیا۔ اس کی درج ذیل منظوم اشاعتیں شائع ہو چکی ہیں:<ref name="Muntakhab">{{cite book |author1=نیر مسعود |title= منتخب مضامین|publisher=آج کی کتابیں||location =[[کراچی]]|page=136}}</ref>
# ترانۂ غرائب (شفاعت اللّٰہ بدایونی)
# ترانۂ غرائب (کریم الدین کریم بریلوی)