"جمہوری پبلیکیشنز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
←‏top: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 23:
اس ادارے کی بنیاد 1985 میں معروف دانشور، ایکٹوسٹ اور مصنف [[فرخ سہیل گوئندی]] نے رکھی۔ جمہوری پبلیکیشنز اپنی شائع کردہ کتب کے انتخاب کے باعث اب عالمی شناخت رکھتا ہے جس کی شائع کردہ کتب کو نہ صرف ملک میں بلکہ بیرون ملک بھی ایوارڈ مل چکے ہیں۔اس کے مترجم ڈاکٹر نجم سحر بٹ کو 2017 میں روس میں پشکن ایوارڈ سے نوازا گیا اور اس موقع پر [[جمہوری پبلیکیشنز]] اور اس کے بانی [[فرخ سہیل گوئندی]] کی ادب کے فروغ کے لیے کاوشوں کو سراہا گیا۔<ref>https://dnd.com.pk/a-pakistani-dr-najam-sahar-butt-gets-highest-civil-award-of-russia-medal-of-pushkin-for-literature/135118</ref>
<ref>https://cpecbulletin.com/2017/04/18/urdu-edition-of-chinese-presidents-book-launched-in-pakistan/</ref>
جمہوری پبلیکیشنز اب تک [[ہاورڈ زن]]، [[مہاتیر محمد]]، [[نؤام چومسکی]]، [[اورحان پاموک]]، [[اورحان کمال]]، [[یشار کمال]]، [[ایلفالف شفق]]، [[احمتاحمد حمدی طانپنار]]، [[اویا بیدر]]، [[عدالت آعولو]]، [[احمتاحمد امیتامید]]، [[انطونیو توریس]]، [[ندیم اسلم]]، [[ہیرلڈ لیمب]]، [[گوستاف لوبون]]، [[سٹینلے لین پول]]، [[جے ایل کپلنگ]] اور بے شمار عالمی مصنفین کے کتب کے اردو تراجم شائع کرچکا ہے۔ترکی، ترک ثقافت اور ترک ادب کو پاکستان میں متعارف کروانے کا سہرا جمہوری پبلیکیشنز کے سر ہے۔
پاکستان کے نامور مصنفین ڈاکٹر [[مبشر حسن]]، [[اعتزاز احسن]]، [[سید افضل حیدر]]، [[رائوراؤ رشید]]، [[حامد میر]] <ref>http://jumhooripublications.com/bhutto-ki-siasi-paish-goiyan-aur-chothha-marshal-law?search=hamid/</ref>، [[عبداللہ ملک]]، [[الطاف فاطمہ]]، [[خواجہ احمد عباس]]، [[رفعت ناہید سجاد]]، [[سعادت حسن منٹو]]، [[کرشن چندر]] کی کتب جمہوری پبلیکیشنز کے تحت شائع ہو چکی ہیں۔
 
== مقصد ==