"ہجری سال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{اسلام}}
 
'''ہجری سال ('''[[عربی زبان]]''':سَنة هِجْريّة'''‎ یا '''التقويم الهجري)''' یا '''[[تقویم ام القری]]''' سالوں کی تعداد کا نظام ہے جو [[اسلامی تقویم]] میں استعمال ہوتا ہے۔ یہ [[ہجرت مدینہ]] کے سال کے پہلے دن سے شروع ہوتا ہے۔ انگریزی میں اس کی علامت ('''AH''') جبکہ [[عربی زبان|عربی]] اور [[اردو]] میں '''ھ''' ہے۔ہجری تقویم کی ابتدا 622 [[عیسوی تقویم]] میں [[محمد بن عبد اللہ]] کے [[مدینہ منورہ]] کی جانب ہجرت سے ہوتی ہے۔ اس دن سے [[اسلامی نیا سال]] شروع ہوتا ہے۔ اس واقعہ کو [[ہجرت مدینہ]] کہا جاتا ہے جو اسلامی تاریخ میں بڑی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ ہجرت کے بعد سے ہی اسلام کو قوت حاصل ہونا شروع ہوئی اور [[امت مسلمہ]] کا قیام ہو سکا۔
 
== مزید دیکھیے ==