"کوفہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م نام مکمل کئے گئے
(ٹیگ: ردِّ ترمیم بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات شہر}}
'''کوفہ''' (عربی میں {{ع}} '''كوفة''' {{ڑ}} ) [[عراق]] کا ایک شہر ہے جو دریائے [[دریائے فرات|فرات]] کے کنارے آباد ہے۔ یہ صوبہ نجف میں شامل ہے۔ [[نجف]] سے صرف 10 کلو میٹر اور بغداد سے جنوب میں 170 کلومیٹر اور [[نجف]] سے 10 کلو میٹر شمال مشرق میں واقع ہے۔ 2003ء میں اس کی آبادی تقریباً 110,000 کے قریب تھی۔ کوفہ اور نجف دونوں شہر وسیع تر ہونے کی وجہ سے اب ایک شہر معلوم ہوتے ہیں جسے دنیا میں نجف کے نام سے جانا جاتا ہے کوفہ میں [[سامراء]]، [[کربلا]]، [[کاظمین]] اور [[نجف]] کی وجہ سے یہ [[اہل تشیع]] کے نزدیک عراق کے مقدس شہروں میں شمار ہوتا ہے۔ اس شہر کو 638ء مطابق 17 ہجری میں خلیفہ ثانی حضرت [[عمر بن الخطاب]] کی آمد پر بسایا گیا تھا۔
[[علی ابن ابی طالب]] کے دور میں اسلامی مملکت کا دار الخلافہ تھا۔ اس شہر کے نام پر [[خط کوفی]] مشہور ہے جو [[قرآن]] کے لکھے جانے کے لیے ابتدا میں استعمال ہوتا رہا ہے۔