"ویکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 15:
 
== ترامیم کی نگرانی ==
ویکی مواقعویب حبالہگاہیں اس انداز میںطرح ترتیب دی جاتی ہیں کہ انتہائی سہولت اور آسانی کے ساتھ تمام ترامیم پر نظر رکھی جاسکتیجا ہےسکے اور کسی بھی غلطی کو بروقت درست کیا جاسکتاجا ہے۔سکے۔ اسی ضمن میں ایک دوسری اہم خصوصیت جو اکثر ویکی مواقع حبالہ میں موجود ہوتی ہے، صفحہ [[خاص:RecentChanges|حالیہ تبدیلیاں]] ہے۔ اس صفحہ میں ویکی میں ہونے والی حالیہ تبدیلیوں کی فہرست موجود ہوتی ہے، اس میں دو اختیار بھی موجود ہوتا ہے؛ ایک آخری ترمیم سے قبل صفحہ کس حال میں تھا اور اس میں آخری ترمیم کیا کی گئی۔ اس طرح بیک جنبش یہ معلوم کیا جاسکتا ہے کہ کیا ترمیم واضافہ ہوا اور اگر درست نہ ہو تو اسے [[استرجع]] کیا جاسکتا ہے۔
 
اسی طرح بعض ویکی پروگرام ایک اور مفید خصوصیت کے حامل ہوتے ہیں؛ کوئی صارف اپنے پسندیدہ موضوعات کو مستقل نگاہ رکھنا چاہے تو ان کو '''زیر نظر''' کر سکتا ہے، ایسے تمام صفحات '''[[خاص:Watchlist|میری زیر نظر فہرست]]''' نامی صفحہ میں نظر آتے ہیں۔ نیز ان میں ہونے والی کسی بھی ترمیم کی اطلاع بذریعہ برقی ڈاک بھی وصول کی جاسکتی ہے۔ یہ خصوصیت ویکیپیڈیا کے زیر استعمال [[میڈیاویکی]] سافٹ ویئر میں فراہم کی گئی ہے۔