"ویکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 20:
 
== تخریب کاری ==
چونکہ ویکی مواقعویب حبالہگاہوں میں ترامیم کے دروازے سب کے لیے کھلے ہوتے ہیں، اس لیے تخریب کاری کا قوی امکان بھی موجود ہوتا ہے۔ بعض افراد محض تجربہ کے لیے وارد ہوتے ہیں، جبکہ بعضے اشتہار بازی کے لیے آتے ہیں۔ اور بعض افراد اپنی ذاتی آراء تحریر کردیتے ہیں یا اپنی رائے کے خلاف نظر آنے والے مواد کو حذف کردیتے ہیں۔ جبکہ کچھ ایسے صفحات بھی تخلیق ہوتے ہیں جن کا موقع حبالہ سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔
 
اکثر ویکی پروگرام موقع حبالہ کے منتظمین کو یہ اختیار دیتے ہیں کہ جن صفحات میں تخریب کاری کی شرح زیادہ ہو یا اختلافی موضوع ہو تو ان صفحات کو محفوظ کر دیں، تاکہ منتظمین کے علاوہ کوئی بھی فرد اس میں ترمیم نہ کرسکے۔