"رحیم اللہ یوسفزئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:ڈی جے سندھ گورنمنٹ سائنس کالج کے فضلا
م وفات
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
[[فائل:Raheemullah Yusufzai.jpg|200px|تصغیر|رحیم اللہ یوسفزئی]]
 
'''رحیم اللہ یوسفزئی''' (پیدائش:10 ستمبر 1954ء، [[مردان]]) ایک سینئر پاکستانی صحافی ہیں، انہوں نے [[اسامہ بن لادن]] کی انٹرویو کی جس کی وجہ سے ان کو کافی شہرت ملی۔ رحیم اللہ یوسفزئی ان چند صحافیوں میں سے ہیں جنہوں نے طالبان کے کارروائیوں کو رپورٹ کیا اور 1995ء میں خود [[کندھار]] گئے۔ رحیم اللہ [[روزنامہ جنگ]] کے لیے بطور کالم نگار کام کر رہے ہیں،اس سے پہلے [[ٹائمز (میگزین)|ٹائم میگزین]] کے لیے بھی کام کر چکے ہیں ،بی بی سی اردو اور بی بی سی پشتو کے نمائندہ بھی رہے ہیں۔[[افغانستان]] اور شمال مغربی [[پاکستان]] کے امور کے ماہر سمجھے جاتے ہیں۔ ان کے صحافتی خدمات کے اعتراف میں [[حکومت پاکستان]] نے ان کو 2004ء میں [[تمغہ امتیاز]] اور 2009 میں [[ستارہ امتیاز]] سے نوازا ہے۔
 
 
'''رحیم اللہ یوسفزئی''' (پیدائش:10 ستمبر 1954ء، [[مردان]] وفات: 9 ستمبر 2022) ایک سینئر پاکستانی صحافی ہیں،تھے، انہوں نے [[اسامہ بن لادن]] کی انٹرویو کی جس کی وجہ سے ان کو کافی شہرت ملی۔ رحیم اللہ یوسفزئی ان چند صحافیوں میں سے ہیںتھے جنہوں نے طالبان کے کارروائیوں کو رپورٹ کیا اور 1995ء میں خود [[کندھار]] گئے۔ رحیم اللہ [[روزنامہ جنگ]] کے لیے بطور کالم نگار کام کر رہے ہیں،استھے، اس سے پہلے [[ٹائمز (میگزین)|ٹائم میگزین]] کے لیے بھی کام کر چکے ہیںتھے ،بیبی بی سی اردو اور بی بی سی پشتو کے نمائندہ بھی رہے ہیں۔رہے۔[[افغانستان]] اور شمال مغربی [[پاکستان]] کے امور کے ماہر سمجھے جاتے ہیں۔تھے۔ ان کے صحافتی خدمات کے اعتراف میں [[حکومت پاکستان]] نے ان کو 2004ء میں [[تمغہ امتیاز]] اور 2009 میں [[ستارہ امتیاز]] سے نوازا ہے۔تھا۔
 
== مزید دیکھیے ==