"آئزک نیوٹن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10:
 
فروری 1720 میں نیوٹن نے South Sea کے کچھ شِئیر خریدے اور صرف مہینے دیڑھ مہینے بعد جب ان کی قیمت دوگنی ہو گئیں تو خوشی خوشی بیچ کر منافع حاصل کر لیا۔ مگر نیوٹن نے دیکھا کہ جولائی تک ان کی قیمت تین گنی ہو چکی ہے اور اس کے جن دوستوں نے شیئر نہیں بیچے تھے وہ اب بڑے امیر ہو گئے ہیں۔ اس پر نیوٹن نے £22,000 کے شیئر دوبارہ خریدے<ref>[https://bigthink.com/the-present/5-of-the-richest-companies-in-history/ Five of the richest companies in history]</ref> جو اُس زمانے میں بہت بڑی رقم تھی۔ اُس وقت ان شیئر کی قیمتیں تیزی سے اوپر جا رہی تھیں۔ لیکن اگست کے مہینے سے قیمتیں تیزی سے گریں اور نومبر تک نیوٹن زبردست نقصان اٹھا چکا تھا۔<ref>[http://www.zerohedge.com/news/2013-12-10/how-isaac-newton-went-flat-broke-chasing-stock-bubble آیزک نیوٹن کیسے دیوالیہ ہوا؟]</ref>
 
==مزید دیکھیے==
* [[بینک آف انگلینڈ]]
* [[جوہن لا (معاشیات دان)
 
== حوالہ جات ==