آئزک نیوٹن
سر آئزک نیوٹن (4 جنوری 1643ء – 31 مارچ 1727ء) ایک انگریز طبیعیات دان، ریاضی دان، ماہر فلکیات، فلسفی اور کیمیادان تھے جن کا شمار تاریخ کی انتہائی اہم شخصیات میں ہوتا ہے۔[29]1687ء میں چھپنے والی ان کی کتاب قدرتی فلسفہ کے حسابی اصول (لاطینی: Philosophiæ Naturalis Principia Mathematica) سائنس کی تاریخ کی اہم ترین کتاب مانی جاتی ہے جس میں کلاسیکی میکینکس کے اصولوں کی بنیاد رکھی گئی۔ اسی کتاب میں نیوٹن نے کشش ثقل کا قانون اور اپنے تین قوانین حرکت بتائے۔ یہ قوانین اگلے تین سو سال تک طبیعیات کی بنیاد بنے رہے۔ نیوٹن نے ثابت کیا کہ زمین پر موجود اجسام اور سیارے اور ستارے ایک ہی قوانین کے تحت حرکت کرتے ہیں۔ اس نے اپنے قوانین حرکت اور کیپلر کے قوانین کے درمیان مماثلت ثابت کر کے کائنات میں زمین کی مرکزیت کے اعتقاد کو مکمل طور پر ختم کر دیا اور سائنسی انقلاب کو آگے بڑھانے میں مدد دی۔ اور آئزک نیوٹن نے مسیحیت کے مشهور ٹرینیٹی کے نظریے کو رد کر دیا -
نیوٹن اور مالیات
نیوٹن 1700ء سے 1727ء تک شاہی ٹکسال (Royal Mint) کا سربراہ رہا تھا جو مملکت کے لیے سکے بنایا کرتی تھی۔ اس وقت کاغذی کرنسی بھی گردش میں آ چکی تھی۔ نیوٹن اسٹاک مارکیٹ میں بری طرح ناکام رہا اور اپنی دولت کا بڑا حصہ شیئر میں سرمایہ کاری کر کے گنوا بیٹھا۔
“I can calculate the movement of stars, but not the madness of men.”
فروری 1720 میں نیوٹن نے South Sea کے کچھ شِئیر خریدے اور صرف مہینے دیڑھ مہینے بعد جب ان کی قیمت دوگنی ہو گئیں تو خوشی خوشی بیچ کر منافع حاصل کر لیا۔ مگر نیوٹن نے دیکھا کہ جولائی تک ان کی قیمت تین گنی ہو چکی ہے اور اس کے جن دوستوں نے شیئر نہیں بیچے تھے وہ اب بڑے امیر ہو گئے ہیں۔ اس پر نیوٹن نے £22,000 کے شیئر دوبارہ خریدے[30] جو اُس زمانے میں بہت بڑی رقم تھی۔ اُس وقت ان شیئر کی قیمتیں تیزی سے اوپر جا رہی تھیں۔ لیکن اگست کے مہینے سے قیمتیں تیزی سے گریں اور نومبر تک نیوٹن زبردست نقصان اٹھا چکا تھا۔[31]
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ https://www.biography.com/people/isaac-newton-9422656 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 جولائی 2018
- ^ ا ب پ ت ٹ مصنف: ارتھر بری — عنوان : A Short History of Astronomy — ناشر: جون مرے
- ↑ بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119176085 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جون 2020 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب پ https://cs.isabart.org/person/148820 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ^ ا ب ربط : کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی — اخذ شدہ بتاریخ: 2 نومبر 2022 — ناشر: کتب خانہ کانگریس
- ↑ http://www.nationaltrustcollections.org.uk/place/woolsthorpe-manor — اخذ شدہ بتاریخ: 22 فروری 2020
- ↑ http://www.bbc.co.uk/timelines/zwwgcdm
- ↑ http://westminster-abbey.org/our-history/people/sir-isaac-newton
- ↑ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Ньютон Исаак
- ↑ https://www.francetvinfo.fr/monde/royaume-uni/stephen-hawking-sera-enterre-au-cote-de-newton-et-darwin-a-l-abbaye-de-westminster_2666542.html
- ↑ http://www.humanistictexts.org/newton.htm
- ↑ http://db.stevealbum.com/php/chap_auc.php?site=2&lang=1&sale=4&chapter=17&page=3
- ↑ https://collections.royalsociety.org/DServe.exe?dsqIni=Dserve.ini&dsqApp=Archive&dsqCmd=Show.tcl&dsqDb=Persons&dsqPos=0&dsqSearch=((text)%3D%27NA8414%27) — اخذ شدہ بتاریخ: 7 مئی 2020
- ↑ Cambridge Alumni Database ID: http://venn.lib.cam.ac.uk/cgi-bin/search-2018.pl?sur=&suro=w&fir=&firo=c&cit=&cito=c&c=all&z=all&tex=NWTN661I&sye=&eye=&col=all&maxcount=5
- ↑ https://www.biography.com/people/isaac-newton-9422656
- ↑ http://www.nndb.com/cemetery/815/000208191/
- ↑ http://www.infoplease.com/biography/science-mathematicians.html
- ↑ http://www.tandfonline.com/doi/full/10.1080/10926480903028094
- ^ ا ب Isaac Newton — اخذ شدہ بتاریخ: 19 جولائی 2018
- ↑ http://www.worldatlas.com/webimage/countrys/europe/england/ukefamous3.htm
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/library/bios/ — عنوان : Library of the World's Best Literature
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000604178 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000604178 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2023
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000604178 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119176085 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Manzanas de Newton. Por qué son un tesoro mimado en el Instituto Balseiro
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000604178 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000604178 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 جنوری 2023
- ↑ "Religion of History's 100 Most Influential People". 01 جنوری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2009.
- ↑ Five of the richest companies in history
- ↑ آیزک نیوٹن کیسے دیوالیہ ہوا؟
ویکی ذخائر پر آئزک نیوٹن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |