"شاہ نصیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 13:
شاہ نصیر کی تعلیم و تربیت [[دہلی]] میں ہی ہوئی اور اُن کے والد نے تعلیم پر خصوصی توجہ دی۔ حکیم قدرت اللہ قاسم نے لکھا ہے کہ: ’’ و این محمد نصیر بسیار با ناز و نعمت پرورش یافتہ، والدِ ماجدش استادی ادیب و خدامِ متعددہ متکفل آموزش بروی گماشتہ بود‘‘ <ref>حکیم قدرت اللہ قاسم: مجموعۂ نغز، جلد 2، ص 272۔</ref>۔ مگر تکمیلِ علوم کی نوبت نہیں آئی جس کا اندازہ اِس اَمر سے بھی ہوتا ہے کہ حکیم قدرت اللہ قاسم، غلام ہمدانی مصحفی اور احد علی یکتا‘ صاحبِ تذکرہ ’’دستور‘‘ کی رائے اُن کی علمیت کے بارے میں اچھی نہیں ۔ حکیم قدرت اللہ قاسم نے تو یہاں تک لکھا ہے کہ کہ وہ رموزِ فن سے بھی واقف نہیں۔
===حلیہ===
شاہ نصیر کی رنگت سیاہ فام، اور دراز قد تھے۔داڑھی تھی ۔ <ref>مولوی کریم الدین: طبقات شعرائے ہند، ص218-219۔</ref> <ref><ref>[[محمد حسین آزاد]]: [[آب حیات (آزاد)|آب حیات]]، صفحہ 416۔</ref></ref>
 
== وفات ==