"شاہ نصیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 19:
 
== وفات ==
شاہ نصیر نے نے بروز [[جمعرات]] 25 [[شعبان]] [[1253ھ]] مطابق [[23 نومبر]] [[1837ء]] کو 81 یا 82 سال کی عمر میں [[حیدر آباد، دکن]] میں وفات پائی۔ [[حیدرآباد، دکن]] میں درگاہ حضرت موسیٰ قادری میں دفن ہوئے۔ مؤرخین نے مادۂ تاریخ ’’چراغ گل‘‘ سے نکالا ہے۔<ref>[[مالک رام]]: تذکرۂ ماہ و سال، صفحہ 390۔ مطبوعہ [[دہلی]]، [[2011ء]]</ref> تذکرہ نگاروں بشمول [[مالک رام]]، کالی داس گپتا رضاؔ اور ڈاکٹر کاظم علی خاں نے سالِ وفات [[1838ء]] لکھا ہے جو کہ غلط ہے۔ <ref>ڈاکٹر کاظم علی خاں: توقیت غالب، باب ششم،صفحہ 30۔</ref> <ref>[[مالک رام]]: تذکرۂ ماہ و سال، صفحہ 390۔</ref>
 
== کلام ==