"کیمیائی عنصر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: درستی املا, روابط شامل کیے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
←‏علامات: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 8:
 
== علامات ==
عناصر کو علامات (symbols) کے ذریعے ظاہر کیا جاتا ہے۔ یہ علامات دراصل ان عناصر کے [[انگریزی]]، [[یونانی زبان|یونانی]]، [[لاطینی]] یا [[جرمن زبان|جرمن]] ناموں کا مخفف ہوتے ہیں۔ اگر یہ علامت ایک حرف پر مشتمل ہو تو اسے بڑے حرف (capital letter) سے ظاہر کیا جاتا ہے جیسے کہ "[[آکسیجن]]" کو "O" سے۔ اگر علامت دو حروف پر مشتمل ہو تو اسے چھوٹے حروف (small letters) سے ظاہر کیا جاتا ہے جیسے کہ "[[نکل|نِکّل]]" کو "Ni" سے ۔
 
== طبیعی خواص ==